لاہور میں ایک اور انوکھی رکشہ سروس کا آغاز کردیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 23:03

لاہور میں ایک اور انوکھی رکشہ سروس کا آغاز کردیا گیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) لاہور میں ایک اور انوکھی رکشہ سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں خواتین کیلئے مخصوص گلابی رکشہ سروس کے آغاز کے بعد ایک اور انوکھی رکشہ سروس کا آغاز کردیا گیا۔

(جاری ہے)

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے اندرون لاہور کیلئے ایسی انوکھی رکشہ سروس کا آغاز کیا گیا ہے جو کچرا جمع کرنے کے استعمال میں آئیں گے۔ اس سروس کا آغاز کرنے کا مقصد اندرون لاہور کے علاقے کی صفائی کو یقیی بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :