اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کی مدت میں3ماہ توسیع

بدھ 1 جولائی 2015 23:45

اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کی مدت میں3ماہ توسیع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1 جولائی۔2015ء) وفاقی دارالحکومت میں فوج کی تعیناتی کی مدت میں مزید3ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فوج15ستمبر 2015تک اسلام آباد میں تعینات رہے گی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کو جولائی 2014سے اسلام آباد میں سول سول انتظامیہ کی درخواست پر تعینات کیا گیا تھا جبکہ فوج کی تعیناتی کی مدت میں توسیع بھی سول انتظامیہ کی درخواست پر کی گئی ہے۔ سول انتظامیہ نے آئین کے آرٹیکل245کے تحت تعینات کی تھی۔ فوج کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ دھرنوں کے پیش نظر اسلام آباد کے اہم مقامات پر فوج کو تعینات کیا گیا تھا جس کے باعث حالات پرسکون رہے تھے

متعلقہ عنوان :