ایک لاکھ روپے بجلی کا بل آنے پر شہری کھمبے پر جا چڑھا‘ میپکو کی داد رسی کی یقین دہانی

بدھ 1 جولائی 2015 23:48

شجاع آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1 جولائی۔2015ء) بجلی کا بل ایک لاکھ روپے آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق شجاع آباد میں بجلی کا بل ایک لاکھ روپے آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ شخص کا کہنا ہے میٹر ریڈر کی بجلی چوری کی فوٹیج بنائی جس پر انتقامی کارروائی کی گئی۔میپکو حکام کی جانب سے دادرسی کی یقین دہانی شہری کھمبے سے اتر آیا۔

متعلقہ عنوان :