پاکستان سے جوپیارملا اسے کبھی نہیں بھلا سکتی‘اداکارہ رونا لیلیٰ

جمعرات 2 جولائی 2015 12:20

پاکستان سے جوپیارملا اسے کبھی نہیں بھلا سکتی‘اداکارہ رونا لیلیٰ

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستانی فلم اینڈ میوزک انڈسٹری سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ رونا لیلیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جو پیار اور محبت انہیں ملا وہ اسے کبھی بھلا نہیں پائیں گی۔

(جاری ہے)

اداکارہ رونا لیلیٰ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان سے کیا جس میں انہیں بے پناہ کامیابیاں ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاکستانی عوام کی طرف سے ملنے والا پیار وہ کھبی بھلا نہیں پائیں گی۔ رونا لیلی نے مزید کہا کہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہرے دور میں انہوں نے کام کیا۔

متعلقہ عنوان :