دیپیکاپڈوکون نے آخر کار کاجل لگانا سیکھ لیا

جمعرات 2 جولائی 2015 12:20

دیپیکاپڈوکون نے آخر کار کاجل لگانا سیکھ لیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جن کی حال میں فلم پیکو شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے فلم میں انھوں نے نہ صرف بنگالیوں جیسا لباس زیب تن کیا بلکہ بنگالیوں جیسا میک اپ بھی کرتی تھیں یہیں سے انھوں نے بنگالیوں جیسا کاجل بھی لگانا سیکھا۔

(جاری ہے)

وہ معمول میں بھی ایسا کاجل لگاتی ہیں اور خوشی محسوس کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کاجل کے انداز سے ان کی آنکھیں اور بھی خوبصورت دکھائی دیتی ہیں۔