مدنی ایجو کیشنل ویلفئیر سوسا ئٹی کے پلیٹ فا رم سے غریب نا دار اور مستحق خا ندانوں میں را شن کی تقسیم کے سا تھ سا تھ وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہبا ز شریف کی ہدا یت پر رمضان مدنی دستر خوا ن کا سلسلہ کا میا بی سے جا ری ہے دکھی انسا نیت کی خد مت کر کے دلی سکو ن ملتا ہے ان خیا لات کا اظہا ر صدر مد نی ایجو کیشنل ویلفئیر سو سا ئٹی اٹک و ضلعی صدر خواتین ونگ مسلم لیگ(ن) میڈ م خا لدہ را نا نے اپنی رہا ئش گا ہ پر مستحق افراد میں راشن تقسیم کر نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو
عمر جمشید جمعرات 2 جولائی 2015 12:25
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) مدنی ایجو کیشنل ویلفئیر سوسا ئٹی کے پلیٹ فا رم سے غریب نا دار اور مستحق خا ندانوں میں را شن کی تقسیم کے سا تھ سا تھ وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہبا ز شریف کی ہدا یت پر رمضان مدنی دستر خوا ن کا سلسلہ کا میا بی سے جا ری ہے دکھی انسا نیت کی خد مت کر کے دلی سکو ن ملتا ہے ان خیا لات کا اظہا ر صدر مد نی ایجو کیشنل ویلفئیر سو سا ئٹی اٹک و ضلعی صدر خواتین ونگ مسلم لیگ(ن) میڈ م خا لدہ را نا نے اپنی رہا ئش گا ہ پر مستحق افراد میں راشن تقسیم کر نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ ایک دہا ئی سے زا ئد عر صہ سے مد نی ایجو کیشنل ویلفئیر سو سا ئٹی سیلا ب زدگا ن ،آ ئی ڈی پیز ،متا ثر ین زلزلہ ،اینٹی ڈینگی مہم ،غریب اور نا دا ر افر اد کو صحت اور تعلیمی سہو لیا ت کی فرا ہمی کے ساتھ سا تھ ما ہ رمضان میں مستحق خا ندا نو ں میں را شن کی تقسیم کا سلسلہ جا ری رکھے ہو ئے ہیں انہو ں نے کہا کہ گز شتہ چھ سا لو ں سے وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شریف کی خصو صی ہد ایت پر ضلعی انتظا میہ کے تعا ون سے ضلع اٹک کے صدر مقا م تحصیل اٹک میں 6جگہوں ،لا ری اڈہ ،ٹی ایم اے سبز ہ زا ر ،لیا قت علی خا ن ا سٹیڈیم ،ڈھو ک فتح ،دا رالا ما ن اور ڈی ایچ کیو ہسپتا ل اٹک میں غریب نا دار اور مستحق روزہ دارو ں کو افطا ری کی سہو لت فر اہم کر رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.