داخلہ حکومت پنجاب نے ڈی سی اواٹک کی جانب سے دریائے سندھ اور بروٹھہ جھیل کے شمالی اور جنوبی تالابوں میں دفعہ 144کے تحت نہانے پر پابندی کے حکم کی توسیع کردی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 2 جولائی 2015 12:25

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے ڈی سی اواٹک کی جانب سے دریائے سندھ اور بروٹھہ جھیل کے شمالی اور جنوبی تالابوں میں دفعہ 144کے تحت نہانے پر پابندی کے حکم کی توسیع کردی ہے ،ضابطہ فوجداری کی دفعہ144 کے تحت جاری ہونے والا یہ حکم اب 14.06.2015تا 12.08.2015تک نافذ العمل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :