40 سال بعد صدر اوبامہ نے وائٹ ہاؤس سے بڑی پابندی ہٹا لی
فیضان ہاشمی جمعرات 2 جولائی 2015 12:44
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جولائی2015ء) وائٹ ہاؤس میں بارک اوبامہ کو سلیفی لیتے کئی بار دیکھا گیا ہے تاہم وائٹ ہاؤس کی سیر کرنے والوں پر اس بات کی سختی سے ممانعت تھی کہ وہ وائٹ ہاؤس میں تصویر بنوا سکیں۔ آخر 40 سال بعد صدر اوبامہ نے وائٹ ہاؤس سے یہ پابندی سرکاری طور پر ہٹا لی ہے۔
(جاری ہے)
اب وائٹ ہاؤس میں سمارٹ فون اور ایسا کامپکٹ کیمرہ استعمال کیا جا سکتا ہےجس کا لینز 3 انچ سے لمبا نہ ہو۔
یعنی عوام اپنے سمارٹ فون سے کھل کر سیلفی لیں۔ اگرچہ قواعد میں بہت نرمی کر دی گئی ہے مگر پھر بھی بہت سی اشیاء اب بھی وائٹ ہاؤس میں نہیں لے جائی جا سکتی۔ان اشیاء میں سیلفی سٹک، ٹیبلٹ، گو پرو کی طرح کا کیمرہ یا کوئی بھی ایسا کیمرہ جس کا لینز الگ کیا جا سکے۔ ایس ایم ایس ، فون کالز اور لائیو سٹریمنگ عوام کے لیے اب بھی وائٹ ہاؤس میں ممنوع ہے۔ اس خبر کا حوالہمتعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.