سوات میں دستی بم پھٹنے سے دو بچے زخمی

جمعرات 2 جولائی 2015 12:47

سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سوات میں دستی بم پھٹنے سے دو بچے زخمی ہوگئے۔ دستی بم بچوں کو کھیتوں سے ملا تھا۔پولیس کے مطابق کوزہ بانڈہ میں بچیکھیتوں میں کھیل رہے تھے۔

(جاری ہے)

اس دوران انھیں دستی بم ملا۔جسے وہ اٹھا کر لیجارہے تھے کہ دستی بم اچانک پھٹ گیا، جس سے ولی الرحمان اور ندیم نامی دو بچے زخمی ہوگئے۔زخمی بچوں کوسیدو شریف اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :