فلمسٹار نور کل اپنی 38ویں سالگرہ منائیں گی
جمعرات 2 جولائی 2015 13:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) فلمسٹار نور کل ( جمعہ )اپنی 38ویں سالگرہ منائیں گی ۔ سوشل میڈیا کے مطابق فلمسٹار نور 3جولائی 1977 ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور اپنے فنی کیریئر کا آغاز فلموں میں بطور چائلڈ سٹار سے کیا اور بعد ازاں ٹی وی ،فلموں اور کمرشلز میں اداکاری کر کے اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور آج کل بھی فلموں اور ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
فلمسٹار نور اپنی 38ویں سالگرہ کا کیک لاہور میں کاٹیں گی جس میں صرف خاص دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.