فلم سٹار ریشم کو عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کیلئے مختلف پر وڈیوسر نے بھاری معاوضے کی پیشکش کر دی

جمعرات 2 جولائی 2015 13:23

فلم سٹار ریشم کو عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کیلئے مختلف ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) فلم سٹار ریشم کو عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کیلئے مختلف پر وڈیوسر نے بھاری معاوضے کی پیشکش کر دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈرامہ ہالز کی انتظامیہ نے اپنے ڈراموں کا یادر گاراور منفر د بنانے کیلئے مختلف اداکارؤں سے رابطے شروع کیے ہیں اور اس سلسلے میں ادکارہ ریشم کو بھی ڈراموں میں کام کر نے کیلئے بھاری معاوضے کی پیشکش کی جا رہی ہے مگر ریشم نے تمام پر وڈویوسرز کو فی الحا ل ہاں یا نہ کر نے کی بجائے ان سے سوچنے کیلئے وقت مانگ لیا ہے ۔