چین کے شمالی مشرقی صوبے مین جولائی کے مہینے میں برفباری نے شہریوں کو حیران کر دیا

جمعرات 2 جولائی 2015 13:51

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) چین کے شمالی مشرقی صوبے مین جولائی کے مہینے میں برفباری نے شہریوں کو حیران کر دیا۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق صوبے جیلن کے پہاڑوں پر برفباری سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل گئے۔

(جاری ہے)

8ہزار فٹ سے زائد بلند پہاڑ پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور برفباری کو خوب انجوائے کیا ، سیاحوں نے کہا کہ انہوں نیجولائی کے مہینے میں برفباری کبھی نہیں دیکھی اس مہینے میں برفباری حیران کن ہے۔

متعلقہ عنوان :