چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی حصے کی تعمیرحکومت کی اولین ترجیح ہے ‘احسن اقبال
جمعرات 2 جولائی 2015 14:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نیاس بات کااعادہ کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی حصے کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہے۔اسلام آباد میں ایک اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ بلوچستان چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے سب سے زیادہ مستفید ہوگا جبکہ تمام صوبوں اورعلاقوں کو بھی اس منصوبے سے فائدہ پہنچے گا۔
انہو ں نے کہا کہ اس منصوبے کے مغربی حصے کی تکمیل کیلئے حکومت کی سنجیدگی اور عزم کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ اس جگہ تیزی سے کام جاری ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مغربی روٹ کے ساتھ سڑکوں کی تعمیر ،زمین کے حصول کی وجہ سے ایک مشکل مرحلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کیلئے چھ رویہ موٹروے کا کوئی منصوبہ زیر تکمیل نہیں ہے ، چین پاکستان اقتصادی راہداری کامقصد پہلے مرحلے میں تیز ترین رابطے کیلئے سڑکوں کے موجودہ نظام کو بہتر بنانا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.