امریکانے وزراء اور عہدہ داروں کی بھی جاسوسی کی،جرمن اخبارکا انکشاف
جمعرات 2 جولائی 2015 14:54
بر لن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ایک جرمن اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی نے جرمن چانسلر انجیلامرکل کے ساتھ جرمنی کے وزرا اور دیگر عہدے داروں کی بھی جاسوسی کی تھی۔
(جاری ہے)
جرمنی کے اخبار نے وکی لیکس کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ایجنسی این ایس اے نے جرمن وزیرخزانہ، وزیراقتصادیات اور وزیرزراعت سمیت کئی وزرا کی جاسوسی کی۔ جرمن اخبار کے مطابق وکی لیکس نے 69 ٹیلی فون نمبروں کی فہرست فراہم کی جن کی جاسوسی کی گئی۔ جاسوسی کا شکار ہونے والوں میں وزرا کے علاوہ اعلیٰ عہدے دار شامل تھے۔ وکی لیکس کو یہ دستاویزات امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے فراہم کی ہیں جس نے این ایس اے کے جاسوسی پروگرام کا بھانڈا پھوڑا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.