یمن کے معاملے میں سعودی عرب کا ساتھ دیں گے، امریکا
جمعرات 2 جولائی 2015 14:54
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) امریکا نے یمن کے معاملے پر سعودی عرب کی غیرمتزلزل حمایت اورہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی سرزمین کے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے یمن جیرالڈ فائراسٹین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری تمام ہمدردریاں سعودی عرب اور یمن میں باغیوں کے خلاف آپریشن میں شامل اتحاد کے ساتھ ہیں۔
امریکی عہدیدار نے یمن میں حوثی باغیوں سابق منحرف صدر علی عبداللہ صالح کی حامی ملیشیا کے خلاف جاری "فیصلہ کن طوفان" آپریشن کے ساتھ ساتھ بحالی امید آپریشن کو بھی آگے بڑھانے اور بات چیت کے ذریعے مسئلے کے حل پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تمام مدد اور حمایت سعودی عرب کے ساتھ ہے، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ فریقین کم سے کم جانی نقصان کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کریں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.