انڈونیشین فوجی طیارہ انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکارہوا، ایئرفرانس
جمعرات 2 جولائی 2015 14:55
جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ایئرفرانس کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے فوجی طیارے کو پیش آنے والا حادثہ ممکنہ طور پر 4 میں سے ایک انجن کی کم رفتار کے باعث پیش آیا تاہم گنجائش سے زیادہ افراد کو طیارے میں سوار کرنا حادثے کی وجہ نہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سی 130 طیارے فراہم کرنے والی کمپنی کی ایک ٹیم جائے حادثہ پہنچی جہاں انہوں نے شواہد اکٹھے کئے جب کہ ایئرفورس آپریشن کمانڈر ایئروائس مارشل اگوس پوٹرانٹو کا حادثے کے حوالے سے کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کی روشنی سے معلوم ہوتا ہے کہ 51 سال پرانے سی 130 طیارے کے 4 میں سے ایک انجن درکار رفتار نہ پکڑ سکا جس کے باعث وہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد زمین پر آگرا جب کہ کم رفتار کے باعث طیارہ دائیں جانب مڑنے کے بعد قریبی ٹاور سے ٹکرا گیا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.