گلگت بلتستان کے عوام کا مینڈیٹ ان کا معیار زندگی بلند کرنے کا تقاضا کرتا ہے ، صحت تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دینی ہوگی ، گلگت بلتستان کی عوام کو کرپشن سے پاک اچھی طرز حکمرانی میسر آنی چاہیے
وزیراعظم نواز شریف کی گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 2 جولائی 2015 14:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کا مینڈیٹ ان کا معیار زندگی بلند کرنے کا تقاضا کرتا ہے ، صحت تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دینی ہوگی ، گلگت بلتستان کی عوام کو کرپشن سے پاک اچھی طرز حکمرانی میسر آنی چاہیے ۔ وہ جمعرات کو گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے ۔
ملاقات میں گورنر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی بھی موجود تھے ۔ وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد حافظ حفیظ الرحمن کی وزیراعظم نواز شریف سے یہ پہلی ملاقات تھی ، حافظ حفیظ الرحمن نے اعتماد کا اظہار کرنے پر وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ۔(جاری ہے)
ملاقات میں گلگت بلتستان کی کابینہ سے متعلق مشاورت کی گئی ۔
وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کا مینڈیٹ ان کا معیار زندگی بلند کرنے کا تقاضا کرتا ہے ، صحت تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دینی ہوگی ، گلگت بلتستان کی عوام کو کرپشن سے پاک اچھی طرز حکمرانی میسر آنی چاہیے ۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا کہ گلگت بلتستان کو وزیراعظم کے ویژن کے مطابق ترقی اور خوشحالی کا مرکز بنائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.