ہالی ووڈ فلم سیلف لیس 10جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

جمعرات 2 جولائی 2015 15:22

ہالی ووڈ فلم سیلف لیس 10جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) اچھوتے خیال پر مبنی فلم ”سیلف لیس“ کے شائقین کا انتظار چند دنوں کا مہمان، ہالی وڈ فلم 10 جولائی کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔فلم کی کہانی دولت مندشخص کے مہلک بیماری میں مبتلا ہونے سے متعلق ہے۔

(جاری ہے)

یہ شخص اپنے شعور کو ایک نوجوان میں ٹرانسفر کروالیتا ہے جس کے بعدادھیڑ عمرشخص نوجوان کی زندگی گزارنے لگتا ہے۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار بین کنگسلے فلم میں امیر ترین شخص کا روپ دھارے ہوئے ہیں جبکہ دیگرنمایاں اداکاروں میں میتھیو گوڈ، ریان رینالڈ ،نتھالی مارٹنز جلو ہ گر ہیں۔

متعلقہ عنوان :