اسرائیلی حکومت نے مصر سے ملنے والی فلسطین کی سرحدوں پر ٹینک تعینات کر دیئے

جمعرات 2 جولائی 2015 16:01

غزہ ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) اسرائیلی حکومت نے مصر سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر ٹینک تعینات کر دیئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مصر کے شمالی علاقے سینا میں فوجی مراکز پر داعش کے حملے کے بعد مصر سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر ٹینک تعینات کر دیئے ۔ اسرائیلی حکومت نے اپنی فوج کو بھی چوکس کردیا ہے اور فوجی دستے مصری سرحدوں کی طرف روانہ کر دیئے - اس سے قبل بدھ کی صبح اسرائیلی حکومت نے غزہ سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی گذرگاہوں کرم ابو سالم اور نیستانا کو بند کر دیا

متعلقہ عنوان :