اسلام آباد ہائی کورٹ، نمازوں کے اوقات کے دوران لوڈ شیڈنگ کیخلاف دائر کیس میں فیصلہ محفوظ
جمعرات 2 جولائی 2015 16:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نمازوں کے اوقات کے دوران لوڈ شیڈنگ کیخلاف دائر کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ، گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں آئیسکو کی جانب سے سعید رضا جبکہ شہداء فاؤنڈیشن کے چیئرمین طارق اسد ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔
(جاری ہے)
سعید رضا نے آئیسکو کی جانب سے لوڈ شیڈنگ شیڈول عدالت میں پیش کیا بعد ازاں عدالت نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف دائر کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا جو آئندہ چنددنوں میں جاری کیاجائے گا ۔
واضح رہے کہ طارق اسد ایڈووکیٹ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں ظہر ،اظہر اور عشاء کی نمازوں میں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ بعض علاقوں میں سحر افطار اور تراویح کے اوقات میں بھی بجلی غائب ہوجاتی ہے جس سے روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.