وزارت پانی وبجلی کا واجبات کی وصولی کے لئے آخری موقع
جمعرات 2 جولائی 2015 16:53
اسلام آباد ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وزارت پانی وبجلی نے بجلی کے واجبات کی وصولی کی مہم تیز کردی ہے اور نادہندگان کو ادائیگی کے لئے آخری موقع فراہم کیا ہے جس کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
(جاری ہے)
وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق بجلی بلوں کے نادہندگان کو اپنے ذمے واجبات فوری ادا کردینے چاہئیں،30 جون2012ء تک کے واجب الادا بلزکی 31جولائی2015ء تک ادائیگی پر 30فیصد، 31اگست تک ادائیگی پر25فیصد اور30 ستمبر تک ادائیگی پر 20 فیصد کی رعایت دی جائے گی جبکہ اس کے بعد ادائیگی نہ کرنے والے نادہندگان کی فہرست یکم اکتوبرکو کارروائی کیلئے نیب کے سپرد کردی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.