سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

جمعرات 2 جولائی 2015 16:53

اسلام آباد ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر کامل علی آغا اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :