گزشتہ ما ہ 801ایمر جنسی کا لز پر بر وقت ریسپا نس کیا گیا،ڈاکٹر فر زند علی

جمعرات 2 جولائی 2015 16:56

بورے والا ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسرریسکیو 1122ڈاکٹر فر زند علی نے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یاکہ گزشتہ ما ہ کنٹر ول روم میں 8708کالز مو صول ہو ئیں اور 801ایمر جنسی کا لز پر بر وقت ریسپا نس کیا گیا۔

(جاری ہے)

جن میں روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ 256آگ کے 31، کرائم کالز 37، پانی میں ڈوبنے کے 2، بلڈنگ گرنے کا ایک جبکہ میڈیکل و دیگر ایمرجنسی کے 474واقعات میں 698متاثرین کو طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا گیااور 182متاثرین کو پیشہ وارانہ تربیت کی بدولت طبی امداد دے کر فارغ کیا گیا۔اس دوران اوسط رسپانس ٹائم 7 منٹ رہا ۔