گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے علیحدہ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ،تمام امورآؤٹ سورس کیے جائینگے‘ شہباز شریف

تحریک پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے , تاریخی اہمیت کے حامل اس منصوبے پر برق رفتاری سے کام کیا جائے گا،منصوبہ سٹیٹ آف دی آرٹ ہوگا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب , شہبازشریف نے پاکستان کے تاریخی ورثہ کو نئی نسلوں تک پہنچانے کیلئے بہت شاندار منصوبہ بنایا ،ہرممکن تعاون کرینگے‘ترک ماہرین