پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

جمعرات 2 جولائی 2015 17:23

لاہور ( (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) )پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتما م بی ایڈ اینول2015ء کے امتحانات 30جولائی 2015ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :