فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری اطلاعات مقرر

جمعرات 2 جولائی 2015 18:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کا سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جار کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :