شفقت محموددیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

جمعرات 2 جولائی 2015 18:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے و آرگنائزر لاہور شفقت محموددیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ بروز (جمعہ ) کو شام 5-30بجے بمقام نورجہاں شادی ہال نزد برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔