پتوکی،سر کاری نالی اکھاڑنے پر ایک شخص کیخلاف مقد مہ درج

جمعرات 2 جولائی 2015 18:51

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء )سر کاری نالی اکھاڑنے پر ایک شخص کے خلاف مقد مہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نو احی علاقے چک 7میں ملزم امانت نے سر کاری نالی اکھاڑ دی جس پر پولیس نے بلدیہ انفوسمنٹ انسپکٹر چوہدری محمد اشرف کی رپورٹ پر مقد مہ درج کر کے ملزم کی گر فتاری کے لئے چھاپے مار نے شروع کر دئیے ۔