خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے فوج کی نگرانی میں 365 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کروانے کا اعلان کروا دیا
محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 18:59
(جاری ہے)
ملاقات میں سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کو خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے 365 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ فوج کی نگرانی میں کروانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر سیکرٹری الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کو یقین دہانی کروائی کے 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بدنظمی کی باقائدہ تحقیقات کروائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.