سروسز پر 16فیصد ٹیکس عائد کرنے کے معاملے پر حکومت نے ہائیکورٹ بار کے خط کا کوئی جواب نہ دیا
حکومت دانستہ طور پہ انصاف مہنگا کرنا چاہتی ہے ،وکلاء عہدیداروں نے احتجاج کی دھمکی دے دیدی
جمعرات 2 جولائی 2015 19:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) نئے مالی سال کے بجٹ میں سروسز پر 16فیصد ٹیکس عائد کرنے کے معاملے پر حکومت نے لاہور ہائیکورٹ بار کے خط کا کوئی جواب نہ دیا ،وکلاء تنظیموں نے فیصلہ واپس نہ لئے جانے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دیدی۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکوٹ بار کے صدر پیر مسعود چشتی نے وکلاء کی سروسز پر 16فیصد ٹیکس عائد کرنے کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت دانستہ طور پر انصاف کا عمل مہنگا کرنا چاہتی ہے اور بڑے سٹیک ہولڈر سائلین سے بھی ٹیکس وصول کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں بار کی جانب سے وزیر خزانہ کو خط بھی لکھا گیا تھا جس کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا ۔صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے آئندہ ہفتے بار کا اجلاس طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء اس تناظر میں احتجاج کا حق رکھتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.