کتنے آئی فونز میں سے گولی نہیں گذر سکتی؟
فہد شبیر جمعرات 2 جولائی 2015 19:50
پورٹ لینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2جولائی۔2015ء)پورٹ لینڈ، اوریگون سے تعلق رکھنے والے ایک وڈیو لاگر ، جسے ایپل کی مصنوعات میں مہارت حاصل ہے، نے اس سوال کا جواب تلاش کر ہی لیا کہ کتنے آئی فونز جیب میں رکھے جائیں جو AK-74 کی گولی لگنے پر آپ کی جان بچا سکیں؟۔ اس سوال کا صحیح جواب ہے 6 آئی فونز۔ وی لاگر ڈینئل یوٹیوب چینل ایوری تھنگ ایپل پرو کا مالک ہے۔
اس نے بہت سے آئی فونز اور ایک سام سنگ گلیکسی کو لائن میں رکھا اور AK-74کی گولیوں سے اپنے سوال کا جواب تلاش کیا۔ یوٹیوب کی ویڈیو میں دکھایا گیا کہ AK-74کی گولی 5 آئی فونز میں سوراخ کر کے انہیں پار کر گئی مگر چھٹے فون کو نہ چھو سکی۔پانچواں فون ایک سستا آئی فون کا کلون تھا۔ اس کے بعد ڈینئل نے اسی طرح لائن میں رکھے (سوراخ ہوئے ) آئی فونز پر دوسری جگہ گولی چلائی تو وہ چھٹے فون تک پہنچ گئی۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.