بنکوں میں داخل ہونے اور نکلنے کے سوا ہر چیز پر ٹیکس لگ گیا‘ڈاکٹر رحیق عباسی
کرپشن روکنے، بڑے ٹیکس چوروں کو پکڑنے میں ناکام حکومت بنک کھاتہ داروں کے پیچھے پڑ گئی ‘ مرکزی صدر عوامی تحریک
جمعرات 2 جولائی 2015 19:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء )پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی ے کہا ہے کہ بنکوں میں داخل ہونے اور نکلنے کے سوا ہر چیز پر ٹیکس لگ گیا،کرپشن روکنے اور بڑے ٹیکس چوروں کو پکڑنے میں ناکام حکومت بنک کھاتہ داروں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ہے، حکومت کی حالیہ بنک ٹیکسیشن سے ملازمین، بیوگان، بیرون ملک مقیم مزدور پاکستانی اور ان کے لاکھوں لواحقین بری طرح متاثر ہونگے۔
گزشتہ روز انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں بچی کھچی معیشت بھی برباد کررہی ہیں۔حکومت کی طرف سے بنکوں سے ہر قسم کے لین دین پر ٹیکس عائد کرنے سے غیر دستاویزی معیشت کا دائرہ مزید وسیع اور ہنڈی کا کاروبار بڑھے گا۔ حکومت کا ہر اقدام ان شہریوں کے خلاف ہوتا ہے جو قانون اور قاعدے کے اندر رہ کر زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.