ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ 9 جولائی سے آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں شروع ہو گا

ٹورنامنٹ میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے