گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے علیحدہ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ،تمام امورآؤٹ سورس کیے جائیں گے

تحریک پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے،تاریخی اہمیت کے حامل اس منصوبے پر برق رفتاری سے کام کیا جائے گا،منصوبہ سٹیٹ آف دی آرٹ ہوگا , وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کااعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب , شہبازشریف نے پاکستان کے تاریخی ورثہ کو نئی نسلوں تک پہنچانے کیلئے شاندار منصوبہ بنایا ہے، مکمل تعاون کرینگے،ترک ماہرین