پیسکو حکام ضلع سوات سمیت پورے صوبے میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لائے ،صوبائی وزیر آبپاشی محمود خان
جمعرات 2 جولائی 2015 21:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) ضلع سوات میں غیر اعلانیہ ناروا لوڈ شیڈنگ ، کم وولٹیج اور اوور لوڈنگ کے خاتمے کے سلسلے میں صوبائی وزیر آبپاشی محمود خان نے جمعرات کے روز واپڈا ہاوٗس پشاور میں چیف انجینئر پیسکو اپریشن ندیم انور سے ملاقات کی اور ضلع سوات کے لوگوں کو غیر اعلانیہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ سے درپیش مشکلات کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی۔
چیف انجینئرراپریشن نے صوبائی و زیر کو بتایا کہ چکدرہ کے مقام پر نئے گرڈ سٹیشن کے قیام پر تیزی سے کام جاری ہے انشاء اﷲ ان کی تکمیل سے ضلع سوات کے لوگوں کو لوڈ شیڈنگ ،کم وولٹیج اور اوور لوڈنگ کے سلسلے میں جو مشکلات درپیش ہیں اسکا مستقل بنیادوں پر آزالہ ہو جائیگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مٹہ ٹو بہاء فیڈر پر بھی ایک ہفتے کے اندر اندر تعمیراتی کام مکمل کیا جائے گا جس سے بہاء روڑنیگار اور اسکے آس پاس دیہاتوں میں بسنے والے لوگوں کو بجلی فراہم کیا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.