امبرویلفیئرسوسائٹی(رجسٹرڈ) کھاریاں کے زیراہتما م100مستحق خاندانوں راشن تقسیم کیا گیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 2 جولائی 2015 21:13

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)امبرویلفیئرسوسائٹی(رجسٹرڈ) کھاریاں کے زیراہتما م100مستحق خاندانوں راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر مہمان خصوصیAC ڈاکٹر افشاں رباب تھیں جبکہ چوہدری محمد اختر نمبردار سرپرست سوسائٹی،میڈم دانش زہرہ صدر ، سینئرنائب صدر سیدتنویرنقوی صحافی،نائب صدر جبارساگر، جنرل سیکرٹری ملک علی ظفر،مس فرح عنصر،مس سلمیٰ بٹ،محمدمنیر سیٹھی،چوہدری سعی محمد، راجہ لال خان،مرزا شہبا زاسلام،صحافی اعجاز مرزا،صحافی عبدالعزیز گوندل،صحافی امجد حسین امجد،چوہدری رضوان اختر حقیقہ او دیگر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سوسائٹی کے زیراہتمام رمضان میں مستحق میں راشن تقسیم کیا جاتا ہے۔