وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائی، سات ملزمان کو 12 بھکاریوں سمیت گرفتار کرلیا
قبضہ سے ایک کر ولا کا ر ،70بو تلیں شرا ب ، 45ڈبے بئیر ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد
جمعرات 2 جولائی 2015 21:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران سات ملزمان کو 12 بھکاریوں سمیت گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک کر ولا کا ر ،70بو تلیں شرا ب ، 45ڈبے بئیر ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔
مزید تفتیش جاری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کر اچی کمپنی کے ایس ایچ او انسپکٹر خا لد محمود اعوان ، لیا قت علی سب انسپکٹر نے مخبر کی اطلا ع پر سیکٹر G-9/3 میں ریڈ کرکے ملزم محمد قا سم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 70بو تلیں شراب ، 45ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔تھا نہ بھا رہ کہو پولیس کے شوکت علی سب انسپکٹر، میا ں عمر ان اور خر م اسلم اے ایس آئیز نے دوران گشت چوری کی وارداتو ں میں ملو ث چار ملزمان ملزمان عادل اور گل شیر ،امیر حمزہ خا ن اور عبد الحمید کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر اور ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.