تحر یک انصاف کے ”ٹائیگرز“بلدیاتی انتخابات کو ہر صورت شفاف اور منصفانہ بنائیں گے ‘چوہدری محمد سرور
تحر یک انصاف بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ میں قر بانیں دینے والوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کر یگی جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ دھاندلی کر نیوالوں کے خلاف آئیگا اور دھاندلی کر نیوالے تمام کردار بے نقاب ہونگے ‘صوبائی آرگنائزر پی ٹی آئی
جمعرات 2 جولائی 2015 21:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کر نیوالوں کے ہاتھ توڑ دیں گے کسی کو عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مار نے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘تحر یک انصاف کے ”ٹائیگرز“بلدیاتی انتخابات کو ہر صورت شفاف اور منصفانہ بنائیں گے ‘تحر یک انصاف بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ میں قر بانیں دینے والوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کر یگی‘امید ہے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ دھاندلی کر نیوالوں کے خلاف آئیگا اور دھاندلی کر نیوالے تمام کردار بے نقاب ہونگے ۔
اپنے دفتر میں تحر یک انصاف کے رکن جاویدحسن منج اور دیگر کے افطار ڈنر کے موقعہ پر گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر انصاف مر کزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فر ح حبیب ‘میجر (ر) ظہیر الحسن‘جمال حسن منج‘چوہدری قمر سمیت بھی موجود تھے تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے کہا کہ تحر یک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی شفاف طر یقے سے تقسیم کیلئے جو طر یقہ اختیارکیا ہے اسکی کسی اور جماعت میں مثال نہیں ملتی اور یہ تحر یک انصاف کے اندر بھی مکمل جمہو ریت ہونے کا واضح ثبوت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.