عوامی تحریک ،تحریک منہاج القرآن آئندہ نسلوں کو انتہا پسندی سے بچانے کی جنگ لڑ رہی ہیں
دنیابھر میں صلاحیتوں کا لوہامنوانے والے نوجوان پاکستان میں خودکشیوں پر مجبور ہیں‘ویمن لیگ کے وفد سے گفتگو
جمعرات 2 جولائی 2015 21:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستان کو لوٹنے اور نوجوانوں کو سیاسی ایندھن کے طور پر استعمال کرنے والوں کے اقتدار اور سیاست کا نام و نشان مٹ جائیگا،دنیا بھر میں صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان کرپٹ لیڈر شپ اور ظالم نظام کی وجہ سے خودکشیوں پر مجبور ہیں۔
وہ گزشتہ روز ویمن لیگ کی صدر فرح ناز کی قیادت میں ملنے والے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے ویمن لیگ کو منظم اور متحرک بنانے کے حوالے سے شاندار تنظیمی کردار ادا کرنے پر فرح ناز کو مبارکباد دی اور کہا کہ میں فخر سے یہ دعویٰ کر سکتا ہوں کہ پاکستان عوامی تحریک واحد جماعت ہے جس کے اندر اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹیاں شامل ہیں اور تہذیب و شائستگی،حب الوطنی اور احساس ذمہ داری میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.