عمران خان کا پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم

پاکستان میں تبدلی کا راستہ روکنا کسی صورت ممکن نہیں، تحریک انصاف کا پیغام ملک کے طول وعرض میں پھیل چکا ہے، چیئرمین تحریک انصاف , روایتی سیاستدانوں ،اقتدار کے کھیل میں ملوث بدعنوان عناصر کیلئے پاکستان میں زمین تنگ ہو رہی ہے، انشاء اللہ پاکستان میں صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا خواب جلد پورا ہوگا،سیاسی رہنماؤں ،کارکنان کیساتھ گفتگو