تعلیم سماجی ترقی کا اہم محرک ہے بالخصوص سکول کی تعلیم کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ، محمد نواز شریف
پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے انہوں نے تعلیم تک ہمہ گیر رسائی کو قومی ایجنڈے میں اعلیٰ ترجیح ہے حکومت پاکستان کے سکولوں کو دہشت گردوں کا ہدف بننے کا اجازت نہیں دے گی وزیر اعظم کا مضمون
جمعرات 2 جولائی 2015 21:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم سماجی ترقی کا اہم محرک ہے اور پاکستان میں سماجی تبدیلی کیلئے نیا فریم ورک تشکیل دینے کیلئے دو سال قبل وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے وقت قوم سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرنے کی کلید ہے۔ ”عرب نیوز“ کے ایک مضمون میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ تعلیم ہر ایک کے لئے یکساں مواقع اور سماجی انصاف کو بھی یقینی بناتی ہے اور غریبوں کے استحصال کو روکنے کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں سے استفادہ کا موقع فراہم کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم بالخصوص سکول کی تعلیم کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کی توسیع کا نہ صرف تیز تر اقتصادی ترقی، تخفیف غربت اور بہتر معاشی مساوات سے تعلق ہے بلکہ اس کا سماجی بہتری، انسانی سرمائے کی ترقی، زیادہ مواقع اور وسیع تر آزادی و بہبود سے بھی قریبی تعلق ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے انہوں نے تعلیم تک ہمہ گیر رسائی کو قومی ایجنڈے میں اعلیٰ ترجیح ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.