بلوچستان میں کم ٹرن آوٹ کوئی نئی بات نہیں ، پہلے ہونے والے انتخابات میں بھی آؤٹ کم ہی رہاہے شاہد حامد
نجم سیٹھی کے حوالے سے ثابت نہ ہوسکا الیکشن پراثراندازہوئے تھے، الیکشن کے دوران کسی پارٹی کے پولنگ ایجنٹ کوہٹانے کاکوئی الزام سامنے نہیں آیا مسلم لیگ (ن)کے وکیل کے دلائل اگرایک پولنگ سٹیشن میں رجسٹرڈووٹرز کے پیش نظر تعداد راؤنڈفگر میں چھپوائی گئی تھی تو آراوز کواضافی بیلٹ پیپرزاپنے پاس رکھنے کامقصد کیاتھا جسٹس اعجاز افضل
جمعرات 2 جولائی 2015 21:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) مسلم لیگ(ق) ،جماعت اسلامی ،بی این پی مینگل اوربی این پی عوامی کے دلائل مکمل ہونے کے بعد (آج )جمعہ کو ایم کیو ایم اور الیکشن کمیشن کے وکلاء دلائل دیں گے۔ جمعرات کو چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے الیکشن 2013ء میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے معاملے کی سماعت کی۔
اپنے دلائل میں مسلم لیگ (ن) کے وکیل شاہد حامد نے موقف اپنایا کہ بلوچستان میں کم ٹرن آوٹ کوئی نئی بات نہیں ،اس سے پہلے ہونے والے انتخابات میں بھی وہاں ٹر ن آؤٹ دوسرے صوبوں کی نسبت کم ہی رہاہے ،2008 ء کے الیکشن میں ٹرن آوٹ 31 جبکہ 2013 ء میں 43 فیصد رہا ، الیکشن میں کے پی کے کا ٹرن آوٹ 45 فیصد رہاجس کے پیش نظربلوچستان میں ووٹوں کی شرح کوکم ٹرن آوٹ قرارنہیں دیاجاسکتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.