طاہرہ کھوسو قتل کیس ،عمرانی برادری کے گھروں پر پھر چھاپہ ،خواتین کو گرفتار کرنے کی اطلاعات
جمعرات 2 جولائی 2015 22:05
جیکب آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) طاہرہ کھوسو قتل کیس، پولیس کا دوبارہ عمرانی برادری کے گھروں پر چھاپہ ،خواتین کو گرفتار کرنے کی اطلاعات۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کی جانب سے مقتولہ طاہرہ کھوسو قتل کیس کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے گذشتہ شب دیر سے عمرانی برادری کے فیملی لائن والے گھر پر چھاپہ مارا گیا ،پولیس کی بھاری نفری نے گھر کا محاصرہ کیا اور معلوم ہوا ہے پولیس کے ساتھ لیڈیز اہلکار بھی شامل تھی جنہوں نے گھر میں داخل ہوکر تلاشی لی اور ذرائع کے مطابق پولیس نے عمرانی برادری کی خاتون کو گرفتار کرلیا ہے تاہم خواتین کی گرفتاری کے متعلق کسی بھی ذرائع نے تصدیق نہیں کی ، پولیس کی جانب سے طاہرہ کھوسو قتل کیس کے اہم ملزم وقار عمرانی کی گرفتاری کو یقینی بنانے کے لیے کاروائی کا سلسلہ جاری ہے تاہم پولیس اہم ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.