شام کے کرنسی نوٹ سے حافظ الااسد کی تصویر ہٹا دی گئی

بیٹے کی حکومت کے اقدام پر سابق آنجہانی صدر کے حامی برہم , نیا کرنسی نوٹ جلد ہی دمشق، الاذقیہ اور طرطوس سمیت شامی حکومت کے زیر انتظام شہروں میں متعارف کرایا جائے گا، وزیر خزانہ