بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 22:07

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں

راجھستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی حادثے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں۔ بھارت میڈیا سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی راجھستان میں کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔

(جاری ہے)

حادثہ راجھستان کے مقام ڈوسہ میں پیش آیا۔ ہیما مالنی کو حادثے کے فوری بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :