پاکستان کو لوٹنے والوں کی سیاست کا نام و نشان مٹ جائیگا:ڈاکٹر طاہر القادری
عوامی تحریک ،تحریک منہاج القرآن آئندہ نسلوں کو انتہا پسندی سے بچانے کی جنگ لڑ رہی ہیں دنیابھر میں صلاحیتوں کا لوہامنوانے والے نوجوان پاکستان میں خودکشیوں پر مجبور ہیں،ویمن لیگ کے وفد سے گفتگو گوجرانوالاٹرین حادثہ پر قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار،تحقیقات کا مطالبہ
جمعرات 2 جولائی 2015 22:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستان کو لوٹنے اور نوجوانوں کو سیاسی ایندھن کے طور پر استعمال کرنے والوں کے اقتدار اور سیاست کا نام و نشان مٹ جائیگا۔ دنیا بھر میں صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان کرپٹ لیڈر شپ اور ظالم نظام کی وجہ سے خودکشیوں پر مجبور ہیں۔
وہ گزشتہ روز ویمن لیگ کی صدر فرح ناز کی قیادت میں ملنے والے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے ویمن لیگ کو منظم اور متحرک بنانے کے حوالے سے شاندار تنظیمی کردار ادا کرنے پر فرح ناز کو مبارکباد دی اور کہا کہ میں فخر سے یہ دعویٰ کر سکتا ہوں کہ پاکستان عوامی تحریک واحد جماعت ہے جس کے اندر اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹیاں شامل ہیں اور تہذیب و شائستگی،حب الوطنی اور احساس ذمہ داری میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.