35 پنکچرز کا ذکر ایک ملاقات میں مرتضی پویا نے کیا: برگیڈیئر ریٹائرڈسیمسن شرف
محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 22:24
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) تحریک انصاف کے رہنما برگیڈیئر ریٹائرڈسیمسن شرف کا کہنا ہے کہ ان سے 35 پنکچرز کا ذکر ایک ملاقات میں مرتضی پویا نے کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وزیراعلی پنجاب پر 35 پنکچرز کے الزامات کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما برگیڈیئر ریٹائرڈسیمسن شرف نے وضاحت کی ہے کہ ان سے اس بات کا ذکر ایک ملاقات میں مرتضی پویا نے کیا تھا۔
اس ملاقات میں ڈاکٹر اعجاز بھی شامل تھے۔ملاقات میں مرتضی پویا نے ازراہ مذاق کہا کہ آپ 35 پنکچرز والے ہیں جس کے بعد پارٹی کے اجلاس میں انہوں نے اس بات کا ذکر کیا۔سیمسن شرف کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن والے روز عام تاثر یہ تھا کہ دھاندلی ہوئی ہے کیونکہ 95 حلقوں میں 92 لاکھ سے زائد ووٹ پڑے جبکہ ان حلقوں میں 20 لاکھ سے زائد اضافی بیلٹ پیپرز استعمال گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.