اسلام آ با د پولیس کی کارروائی، کار لفٹر افغانی گروہ کے تین ملزمان گرفتار
جمعرات 2 جولائی 2015 22:25
اسلام آ با د( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کار لفٹر افغانی گروہ کے تین ملزمان کو پولیس مقابلہ کے بعد تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ آئی جے پی روڈ سے گرفتار کر لیا ۔ ملزمان سے تھا نہ نیو ٹا ؤ ن کے علا قہ سے چوری کی گئی مسروقہ کا ر جس پر جعلی نمبر پلیٹ لگی ہو ئی تھی بھی بر آمد کرلی۔ علا وہ ازیں پولیس ٹیم نے ایک گر وہ کے پا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک ٹیو ٹا ہا ئی ایس بر آمد کرلی۔
ملزمان کا یہ گر وہ چوری شدہ گا ڑیوں کو KPKمیں فروخت کر تے تھے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سینئر پولیس افسران نے کار چوری کے انسداد اور ان میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن ( ر ) محمد الیا س کو ٹا سک دیا ۔ جنہو ں نے انچارج اینٹی کا ر لفٹنگ سیل ڈی ایس پی غلا م محمد با قر کی زیر نگر انی منظو ر الہی ، نا در علی، میا ں نو ر اﷲ ،حبیب اﷲ ، اے ایس آئیز ، عبد الر ؤ ف ، نشاط خان ،محمد نثا ر اور اﷲ داد کنسٹبیلا ن پر مشتمل دو پولیس ٹیمیں تشکیل دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.