وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر ک کیخلاف کارروائی، 12 ملزمان گرفتار،کر ولا کا ر سمیت بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد
جمعرات 2 جولائی 2015 22:27
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران سات ملزمان کو 12 بھکاریوں سمیت گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک کر ولا کا ر ،70بو تلیں شرا ب ، 45ڈبے بئیر ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔
مزید تفتیش جاری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کر اچی کمپنی کے ایس ایچ او انسپکٹر خا لد محمود اعوان ، لیا قت علی سب انسپکٹر نے مخبر کی اطلا ع پر سیکٹر G-9/3 میں ریڈ کرکے ملزم محمد قا سم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 70بو تلیں شراب ، 45ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔تھا نہ بھا رہ کہو پولیس کے شوکت علی سب انسپکٹر، میا ں عمر ان اور خر م اسلم اے ایس آئیز نے دوران گشت چوری کی وارداتو ں میں ملو ث چار ملزمان ملزمان عادل اور گل شیر ،امیر حمزہ خا ن اور عبد الحمید کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر اور ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.