وزیر دفاع خواجہ آصف کا گوجرانوالہ ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 22:43

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے گوجرانوالہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے گوجرانوالہ میں پاک فوج کے دستے کو لے کر جانے والی خصوصی ٹرین کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر دفاع نے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :